ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد گرفتار

دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد گرفتار

Wed, 28 Mar 2018 11:36:01    S.O. News Service

دبئی27مارچ (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 2017میں تقریبا17سو افراد ساحل پرنازیبا حرکات میں ملوث پائے گئے۔واضح رہے اماراتی قوانین کے تحت سمندرپرخواتین کی تصاویر لینا جرم ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دبئی کے ساحلوں پر سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسی گرفتاری کا مقصد ساحل پر جانے والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ ساحلوں پر چوری چکاری کی وارداتیں بھی عمل میں آتیہیں تاہم اس کی روک تھام کے لئے پولیس حرکت میں رہتی ہے۔


Share: